مصطفیٰ کمال کا ریجنل بلڈ سینٹر اور آئی ایچ آئی ٹی سی ہسپتال کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ریجنل بلڈ سینٹر اور آئی ایچ آئی ٹی سی ہسپتال کا دورہ کیا۔
ترجمان وزارت صحت کے مطابق وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے دورہ کے دوران ریجنل بلڈ سینٹر اور آئی ایچ آئی ٹی سی ہسپتال کی موجودہ!-->!-->!-->…