چین کی امریکہ کی جانب سے چینی کمپنیوں کو ملٹری انٹرپرائز لسٹ میں شامل کر نے کی مذمت

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے متعدد چینی کمپنیوں کو " چینی ملٹری انٹرپرائز لسٹ" " میں شامل کرنے کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین اس کی سخت مذمت کرتا ہے اور اس کی سختی سے…

نئے سال میں غیر ملکی سرمایہ کار چینی مارکیٹ کے حوالے سے پرامید ، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)گزشتہ چند دنوں میں غیر ملکی مالی اعانت سے چلنے والی کار کمپنیوں کی ایک بڑی تعداد نے اعلان کیا ہے کہ وہ چین میں اپنی سرمایہ کاری میں اضافہ کریں گے، جس سے تعاون میں اضافہ ہوگا۔ ووکس ویگن گروپ چائنا نے اعلان کیا ہے کہ اس…

موسم بہار کے نصب العین کو مزید رنگین بنایا جائے, چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)حال ہی میں چین کے شہر چھینگ ڈاؤ میں مقامی شہریوں کی جانب سے گرمجوشی سے ایسکلیٹر کا استعمال کرتے ہوئے جسمانی محرومی کے شکار تین افراد کو تحفظ فراہم کرنے کی ویڈیو چین کے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تین خصوصی افراد میں…

شی زانگ میں زلزلے کے بعد امدادی کام جاری ہے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ شی زانگ خوداختیار علاقے میں آنے والے زلزلے کے بعد امدادی کام جاری ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چینی حکومت کے متعلقہ محکموں نے قومی سطح پر سیکنڈ لیول…

چینی عوام کی اسپرنگ فیسٹیول کے دوران کراس ریجنل نقل و حرکت 9 ارب تک پہنچنے کی توقع

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے اسپرنگ فیسٹیول کے دوران سفری رش پر ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ انفارمیشن کے مطابق 2025 کے اسپرنگ فیسٹیول کا سفری رش 40 دن کی مدت پر مشتمل ہو گا جو 14 جنوری کو شروع اور 22 فروری…

سی پی سی کا چین میں بدعنوانی کے خلاف جنگ میں انتہائی اہم کردار

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے سینٹرل کمیشن فار ڈسپلن انسپکشن (سی سی ڈی آئی) کا چین کی حکمراں جماعت میں بدعنوانی کے خلاف جنگ میں انتہائی اہم کردار ہے، جو نہ صرف نظم و ضبط کے نفاذ اور احتساب کے لئے، بلکہ پارٹی کی جامع اور…

چین کا 2029 تک بزرگوں کی دیکھ بھال کی خدمات کا نیٹ ورک بنیادی طور پر مکمل کرنے کا منصوبہ

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل نے حال ہی میں بزرگوں کی دیکھ بھال کی خدمات میں اصلاحات اور ترقی کو گہرا کرنے کے بارے میں رائے جاری کی ہے۔ رائے میں اس بات کی نشاندہی کی گئی کہ بزرگوں کی دیکھ…

چین میں مشترکہ مارکیٹ کی تعمیر کے لیے رہنما اصولوں کا اجراء

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) چین نے مشترکہ مارکیٹ کی تعمیر میں آزمائشی نفاذ کے لئے رہنما اصول جاری کر دئیے۔ دستاویز میں نشاندہی کی گئی ہے کہ ایک موثر ، معیاری ، منصفانہ مسابقت پر مبنی اور مکمل طور پر کھلی مشترکہ مارکیٹ کی تعمیر ،وسیع رینج میں…

بدعنوانی کے خلاف جنگ کی کوششیں بے مثال رہی ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے بیسویں مرکزی کمیشن برائے انضباطی معائنہ کے چوتھے مکمل اجلاس سے اہم خطاب کیا۔ پیر کے روز صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ نئے عہد میں جامع اور سخت پارٹی گورننس کو فروغ دینے…

چین کے شی زانگ میں ہائیڈرو پاور منصوبہ منظم سائنسی تحقیقات کے بعد شروع ہوا ہے, چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)چین کی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے میں ڈیم کی تعمیر کے بارے میں بھارت کی تشویش کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں ترجمان گو جیاکھون کا کہنا تھا کہ چین نے دریا کے نچلے علاقوں میں…