چین کے صدر کےخصوصی ایلچی گھانا کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے, وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے بتایا کہ جمہوریہ گھانا کی حکومت کی دعوت پر عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین ہاؤ منگ جن ،7 جنوری…

چین اور بوٹسوانا تعلقات نے ہمیشہ ترقی کے اچھے رجحان کو برقرار رکھا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ اور بوٹسوانا کے صدر بوکو نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔ پیر کے روز شی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 50 سال قبل…

چائنا ریٹیل سیکٹر سینٹیمنٹ انڈیکس میں نمایاں بہتری

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)چائنا جنرل چیمبر آف کامرس کے مطابق ، جنوری میں چین کے ریٹیل سیکٹر سینٹیمنٹ انڈیکس میں نمایاں بہتری آئی ، اور صارفی مارکیٹ میں ریٹیل کاروباری اداروں کے اعتماد میں مسلسل اضافہ ہوا ہے ۔ پیر کے روز چائنا جنرل چیمبر آف…

چین، 41ویں چائنا ہاربن انٹرنیشنل آئس اینڈ سنو فیسٹیول کا آغاز

بیجنگ(نمائندہ‌خصوصی) 41واں چائنا ہاربن انٹرنیشنل آئس اینڈ سنو فیسٹیول ہاربن کے سنو ورلڈ میں شروع ہوگیا ۔ پیر کے روز چینی میڈیا کے مطابق اس فیسٹیول کے دوران دس سیاحتی روٹس پیش کئے جاتے ہیں اور سو سے زائد برفانی سرگرمیاں منعقد ہوتی ہیں۔…

چین، ” اسپرنگ فیسٹیول گالا 2025 ” کی پہلی ریہرسل کا انعقاد

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چائنا میڈیا گروپ کے ” اسپرنگ فیسٹیول گالا 2025 ” کی پہلی ریہرسل پانچ ہفتہ کو منعقد ہوئی۔ ریہرسل میں مختلف اقسام کے پروگراموں کو جدید ٹیکنالوجی، اسٹیج ویژول ڈیزائن اور دیگر عناصر کے اطلاق…

روس اور یوکرین کے درمیان تنازع کے آغاز سے قبل امریکہ نے کئی بار یوکرین کو ہتھیار فراہم کیے تھے،…

واشنگٹن (آن لائن ) امریکی میڈیا کی خبروں کے مطابق امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی حکومت نے روس کے خصوصی فوجی آپریشن سے بہت پہلے یوکرین کو فوجی مدد فراہم کرنا شروع کر دی تھی۔ اتوار کے روزنیویارک ٹائمز کے مطابق، بلنکن…

چین، نامزد سائز سے اوپر لائٹ انڈسٹری کے اداروں کو ایک ٹریلین یوآن سے زیادہ منافع

بیجنگ (آن لائن)چائنا لائٹ انڈسٹری فیڈریشن کے مطابق 2024 کے پہلے 11 ماہ میں ، چین کی لائٹ انڈسٹری کی پیداوار میں مسلسل اضافہ ہوا اور نامزد سائز سے اوپر لائٹ انڈسٹری کے اداروں نے ایک ٹریلین یوآن سے زیادہ منافع حاصل کیا۔ اتوار کے روز چینی…

چین کا اپنے مغربی علاقے کی ترقی کے لیے نئے اقدامات کا اعلان

بیجنگ (آن لائن)چائنا جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز نے نئے دور میں مغربی علاقے کی ترقی کی حمایت کے لئے 15 اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ نئے اقدامات کے مطابق، مغربی علاقے میں بندرگاہوں کی تعمیر پر توجہ دی جائے گی۔ ان علاقوں میں ضرورت کے مطابق…

چین کے مرکزی بینک کا 2025 کے لئے مالیاتی ترجیحات کا خاکہ پیش کر دیا گیا

بیجنگ (آن لائن ) چین کے مرکزی بینک نے دو روزہ اجلاس کے بعد 2025 کے لئے اپنی مالیاتی ترجیحات کا خاکہ پیش کیا ہے جس میں مقامی طلب میں توسیع ، توقعات کو مستحکم کرنے اور چینی معیشت میں پائیدار بہتری کو یقینی بنانے کے لئے توانائی پیدا کرنے پر…

چین کی بحری معیشت میں ترقی کا مضبوط رجحان

بیجنگ (آن لائن)چین کی وزارت قدرتی وسائل کے مطابق، چین کی سمندری معیشت ترقی کا مضبوط رجحان ظاہر کر رہی ہے اور سمندر، قومی توانائی، پانی کے وسائل اور خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے سمیت دیگر شعبوں میں زیادہ…