لڑائی میں مزید شدت،غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ اب بھی ممکن
غزہ کے جنوبی شہر رفح میں حماس کے عسکریت پسند اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ شہر کی گلیوں میں لڑ رہے ہیں۔دوسری جانب اسرائیل کی شمالی سرحد پر لبنان میں ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ فورسز کی جانب سے اسرائیلی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بعد!-->…