ٹی20 ورلڈکپ؛ امریکی ریاست فلوریڈا میں شیڈول میچز بارش کی نذر ہونے کا خدشہ
فلوریڈا: امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی20 ورلڈکپ کے فلوریڈا میں شیڈول میچز بارش کی نذر ہونے خدشہ پیدا ہوگیا ہے، جس کی زد میں پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بھی آسکتا ہے۔
امریکی ریاست فلوریڈا کے جنوبی حصے میں لگاتار بارش!-->!-->!-->!-->!-->…