چین ویتنام کو اپنی ہمسایہ سفارتکاری کی ترجیحی سمت سمجھتا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی کمیٹی کے سیکرٹریٹ کے قائمہ سیکرٹری…

چین، لی شو لئی کی چھٹی عالمی میڈیا سمٹ میں شرکت کرنے والے نمائندوں سے ملاقات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر لی شو لئی نے بیجنگ میں چھٹی عالمی میڈیا سمٹ میں شرکت کرنے والے نمائندوں سے اجتماعی ملاقات کی۔ …

چین کے سرفہرست 500 نجی کاروباری اداروں کی کل آپریٹنگ آمدنی 41.91 ٹریلین یوآن ریکارڈ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)آل چائنا فیڈریشن آف انڈسٹری اینڈ کامرس نے 2024 میں چین میں سرفہرست 500 نجی کاروباری اداروں کی فہرست اور تحقیقی رپورٹ جاری کی۔اتوار کے روز چینی میڈیا کے مطابق رپورٹ کے مطابق سر فہرست 500 نجی اداروں میں کاروباری…

چین کی مصنوعی ذہانت کی مرکزی صنعت کے پیمانے میں اضافہ جاری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی نے بتایا ہے کہ چین کے جنریٹیو مصنوعی ذہانت سروس ماڈل کے رجسٹرڈ صارفین کی تعداد 600 ملین سے تجاوز کر چکی ہے۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی…

چین، چھن ہاؤ حوئی 394 ووٹ حاصل کر کے مکاؤ کے چھٹے ڈیزگنیٹ چیف ایگزیکٹو منتخب

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کے چھٹے چیف ایگزیکٹو کا انتخاب اتوار کے روز منعقد ہوا۔ چھن ہاؤ حوئی 400 افراد پر مشتمل انتخابی کمیٹی کے ووٹوں میں 394 ووٹ حاصل کر کے چھٹے ڈیزگنیٹ چیف ایگزیکٹو منتخب ہوئے۔چھن ہاؤ حوئی مئی 1962…

چین اور مڈ گاسکر کو زرعی تبدیلی کے شعبوں میں تعاون کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے، صدر مڈ گاسکر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)مڈگاسکر کے صدر آندرے راجویلینا نے حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین-افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہی اجلاس نے نہ صرف چین اور افریقہ کے مستقبل کے لیے ایک عظیم الشان خاکہ تیار کیا ہے…

ترکیہ میں انٹرنیٹ صارفین کی چینی کاروں پر ترک حکومت کے اضافی ٹیکس کی مخالفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)حال ہی میں ، ترکیہ کی حکومت کی طرف سے چین سے درآمد کی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں اور دیگر گاڑیوں پر 40 فیصد اضافی محصولات کے نفاذ اور درآمدی لائسنس کی پابندیوں کے نفاذ کے تناظر میں چائنا میڈیا گروپ نے سی جی ٹی این ترکیہ…

چین اور جرمنی کے درمیان عوامی تبادلے کے حوالے سے کامیاب تقریب کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین اور جرمنی کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی باونویں سالگرہ کے موقع پر میونخ میں چین اور جرمنی کے درمیان ہمہ جہت اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کی دسویں سالگرہ کے موقع پر عوامی سطح پر تبادلے کے حوالے سے ایک کامیاب…

چین میں عمررسیدہ افراد کی دیکھ بھال اور سماجی شراکت پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے روایتی تہوار چھونگ یانگ فیسٹیول کے موقع پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے سلور ایج ایکشن کے بزرگ رضاکاروں کے نمائندوں کو ایک جوابی خط ارسال کیا،…

لائی چھنگ ڈے کی علیحدگی کی اشتعال انگیز سرگرمیاں آبنائے تائیوان میں امن کے لئے خطرہ ہیں، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے تائیوان علاقے کے رہنما لائی چھنگ ڈے نےاپنی تقریر میں تائیوان کی علیحدگی پسندی کے غلط بیانیے کا پرچار جاری رکھا، آبنائے کے دونوں کنارے کے مابین دشمنی اور تصادم کو بھڑکایا، جس سے ایک بار پھر تائیوان کی علیحدگی اور…