چائنا میڈیا گروپ کے اعلیٰ معیار کے پروگراموں کو پرجوش ردعمل ملا ہے، صدر سی ایم جی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے 2025 برانڈ پاور پروجیکٹ کے اجراء کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ برانڈ پاور پروجیکٹ چین کا قومی مواصلاتی منصوبہ ہے جو چائنا میڈیا گروپ اور چین کی مرکزی حکومت کی متعلقہ وزارتوں اور محکموں کے…

چین رواں سال کا بجٹ ہدف پورا کرے گا، چینی وزیر خزانہ

بیجنگ(نمائندہ خصوصی)چین کے وزیر خزانہ لائن فو آن نے کہا ہے کہ چین کی مالی حالت مضبوط ہے اور چین کی وزارت خزانہ اس سال کے بجٹ ہدف کو پورا کرنے کے لئے آمدنی اور اخراجات کا توازن حاصل کر سکتی ہے۔ ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق چین کی ریاستی…

وزیراعظم ایس سی او اجلاس کی صدارت اور مختلف وفود سے ملاقات کریں گے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا اجلاس 15 اور 16 اکتوبرکو اسلام آباد میں منعقد ہوگا جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے اور وفود کے سربراہوں سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی…

عوام کے درمیان دوستی عالمی امن کے لئے ایک لازوال محرک قوت ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چائنا انٹرنیشنل فرینڈشپ کانفرنس اور غیر ملکی ممالک کے ساتھ چینی دوستی کی ایسوسی ایشن کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے حوالے سے سرگرمیوں میں شرکت کرنے والے غیر ملکی مہمانوں…

چین اور یورپی یونین نے اعلیٰ سطح تبادلوں کو برقرار رکھا ہے، چینی وزیراعظم

وینٹیانے(نمائندہ خصوصی) چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل سے وینٹیانے میں مشرقی ایشیائی تعاون سے متعلق رہنماؤں کے اجلاس کے دوران ملاقات کی۔جمعہ کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ گزشتہ سال دسمبر میں چینی صدر شی جن پھنگ اور…

ایس سی او فورم پاکستان کے لیے تجارت کے فروغ کا ایک بہترین موقع ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آ با د (نمائندہ خصوصی)چائنہ میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این اردو اور ایف ایم 98 دوستی چینل نے انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز کے تعاون سے اسلام آباد میں پری-ایس سی او کانفرنس کا انعقاد کیا۔جمعہ کے روز علاقائی روابط اور شراکت داری کے…

چوتھا ڈائیلاگ ود چائنا بین الاقوامی سیمینار سربیا میں منعقد

بلغراد (نمائندہ خصوصی)سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں چوتھے چین کے ساتھ مکالمہ بین الاقوامی سمپوزیم کا آغاز ہوا جس میں 27 ممالک کے 80 سے زائد ماہرین اور اسکالرز نے دنیا میں ہونے والی بڑی تبدیلیوں کے تحت چین اور عالمی قوتوں کے…

لائی چھنگ ڈے انتظامیہ چین کی وحدت کے عمومی رجحان کو روک نہیں سکتی، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں تین امریکی فوجی اداروں اور 10 سینئر مینیجرز کے خلاف جوابی اقدامات کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین نے ہمیشہ چین کے تائیوان خطے میں امریکی اسلحے…

چین کی یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے چین کو غلط بیانیے کے ذریعے بدنام کرنے کی شدید مذمت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کی گئی چین سے متعلق قرارداد کے حوالےسے سوال کے جواب میں کہا کہ یورپی پارلیمنٹ کی متعلقہ قرارداد حقائق کو نظر انداز کرتے ہوئے…

چینی اہلکاروں اور منصوبوں کے تحفظ کے لیے سخت حفاظتی اقدامات کیے جائیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کراچی میں چینی انجینئرز پر ہو ہو نے والے دہشت گرد حملے کے تناظر میں چین کے انٹر ڈیپارٹمنٹل ورکنگ گروپ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے آگاہ کیا ہے ۔ جمعہ کے روز ترجمان نے کہا کہ اسلام آباد…