سلامتی کونسل کو جغرافیائی سیاسی محاذ آرائی کا میدان نہیں بننے دینا چاہیے، چین

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس میں اقوام متحدہ کی اہم کانفرنسوں کے نتائج پر عمل درآمد اور اقوام متحدہ کے نظام کی مضبوطی اور اصلاحات کے موضوع پر ایک مباحثہ منعقد کیا گیا۔اس موقع پر اقوام متحدہ میں چین…

چین کی معیشت کا رجحان مستحکم اور بہتر ہے، چین کا قومی ترقی و اصلاحات کمیشن

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی ریاستی کونسل کے پریس آفس کی جانب سے کی گئی ایک پریس کانفرنس میں چین کے قومی ترقی و اصلاحات کمیشن کے ڈائریکٹر چنگ شان جے نے کہا کہ مزید پیچیدہ اندرونی و بین الاقوامی ماحول کے تناظر میں مجموعی طور پر چین کی معیشت…

چین نے پائیدار معاشی بحالی کو فروغ دینے کے لیے توسیعی پالیسیوں کے پیکج پر عمل درآمد شروع کر دیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے ڈائریکٹر ژینگ شان جیے نے کہا کہ موجودہ معاشی آپریشن میں نئی صورتحال اور نئے مسائل کے پیش نظر چین نے…

چینی شہریوں کی سلامتی کو مضبوط بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور کراچی میں چینی قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں جاں بحق ہونے والے چینی شہریوں کے حوالے سے چینی سفیر سے اظہار تعزیت کیا ۔ شہباز شریف…

چینی وزارت خارجہ کی کراچی میں ہو نے والے دہشت گرد حملے کی مذمت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پورٹ قاسم پاور جنریشن کمپنی لمیٹڈ کے چینی قافلے پر ہونے والے دہشت گرد حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین اس واقعے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر صدمے میں ہے، اس دہشت…

چین، سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن گروپ کے قیام کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر شاندار کانفرنس کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن گروپ کے قیام کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پیر کے روز کمیونیسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی، چین کی ریاستی کونسل اور مرکزی فوجی کمیشن نےسنکیانگ پروڈکشن…

فلسطین اسرائیل حالیہ تنازعہ کا ایک سال مکمل

غزہ(نمائندہ خصوصی)7 اکتوبر 2023 سے اب تک، فلسطین اسرائیل تنازعہ کا نیا دور ایک سال سے جاری ہے۔غزہ کی پٹی میں انسانی بحران شدید ہے، تنازعہ کے پھیلاؤ کے اثرات مسلسل پھیل رہے ہیں اور فلسطین اسرائیل جنگ بندی مذاکرات سست روی کا شکار ہیں۔فلسطینی…

چین کی الیکٹرانک انفارمیشن مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی اضافی قیمت میں 13.1 فیصد اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی سے معلوم ہوا ہے کہ اس سال جنوری سے اگست تک چین کی مقررہ سائز سےبالا الیکٹرانک انفارمیشن مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی اضافی قیمت میں سال بہ سال 13.1 فیصد اضافہ ہوا، اور ترقی کی شرح اسی…

چینی نائب وزیراعظم کی قیادت میں مرکزی وفد کی سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن گروپ کے قیام کی 70ویں…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن گروپ کے قیام کی 70 ویں سالگرہ منانے کے لئے فنی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن، چین کے نائب وزیر اعظم اور مرکزی وفد کے سربراہ حہ لی فنگ…

وزیراعظم کی کراچی میں چینی قافلے پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں چینی قافلے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور جانی نقصان پر گہرے غم کا اظہار کیا ہے۔ پیر کے روز وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ انہوں نے چینی رہنماؤں اور چینی…