چینی سفارتخا نے کی جانب سے کراچی میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چینی سفارت خانے اور قونصلیٹ جنرل نے جناح انٹر نیشنل ائیر پورٹ کراچی کے قریب پورٹ قاسم پاور جنریشن کمپنی لمیٹڈ کے قافلے پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ پیر کے روز جاری کردہ بیان میں حملے میں شہید ہونے!-->…